اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب مرحوم حسین شیخ الاسلام اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک انقلابی اور مولائی سیاستدان تھے جو پچھلے ہفتے کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے۔ آپ اپنی نوجوانی کے شروع سے ہی امام خمینی (رہ) کے گرویدہ ہو گئے تھے اور زندگی کے آخری لمحے تک اس راہ پر گامزن رہے۔ آپ شام میں ایران کے سفیر، نائب وزیر خارجہ، پارلیمنٹ میں تہران اور ری کے نمائندہ اور مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ جیسے عہدوں پر فائز رہے۔ نوجوانی سے آخری عمر تک تصویروں کے آئینے میں۔
8 مارچ 2020 - 16:33
News ID: 1015574